زیگورات چغازنبیل Chogha Zanbil؛ ایرانی صوبے خوزستان کے شوش شہر سے 42 کلومیٹر کے فاصلے پر ایک مشہور قدیم ڈھانچہ ہے اور ایران کی سب سے خوبصورت قدیم یادگاروں میں سے ایک ہے، جو یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثے کی فہرست میں ایران کی پہلی تاریخی اور ثقافتی یادگار کے طور پر رجسٹرڈ ہوگیا ہے۔ زیگورات ایک مندر ہے جسے ایلامیٹس نے بنایا تھا/ فوٹو بشکریہ علی معرف
**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
متعلقہ خبریں
-
ایران میں پتھر سے بنائے گئے"آہوان" کاروانسرائے پر ایک جھلک
ایرانی صوبے سمنان کے مشرق سے 42 کلومیٹر کے فاصلے سے دور واقع سردسیر آہوان علاقے میں پتھر سے…
-
ایرانی صوبے فارس کے پُرانے"اردشیر بابکان" محل پر ایک جھلک
ایران کے جنوب مغرب میں واقع صوبے فارس کے علاقے فیروز آباد میں پُرانے اور تاریخی "اردشیر خان"…
-
یزد کے پُرانے اور تاریخی گھر "سالار میبد" پر ایک جھلک
ایران کے جنوب مغرب میں واقع صوبے یزد کے تاریخی اور پُرانے گھر"سالار میبد" کی تصاویر کو دیکھتے…
-
ایران میں "آصف" تاریخی غسل خانہ
ایران کے جنوب مغرب میں واقع صوبے کردستان کے شہر سنندچ میں آصف نامی تاریخی اور پرانے غسل خانے…
آپ کا تبصرہ